ملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں استاد پر ہونے والے تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق ملتان میں ٹیچر پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔ آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرنے کے ساتھ ساتھ تشدد کرنے والے ملزمان کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ٹیچر پر تشدد کا واقعہ افسوسناک ہے۔ تشدد کرنے والے ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ متاثرہ ٹیچر کو انصاف فراہم کر یں گے۔
یاد رہے کہ ملتان میں آج طلبا نے استاد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے نجی کالج کے پروفیسر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استاد طلباء نے معاف کرنے کی دہائیاں دیتا رہا جبکہ بدبخت طلبائ نے استاد کی ایک بھی نہ سنی اور پروفیسر پر ڈنڈوں، لاتوں، گھونسوں سے بدترین تشدد کرتے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام میں ہسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری میں 45 افراد ہلاکدمشق(صباح نیوز) شام میں حکومتی، روسی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 44 افراد ہلاک اور
مزید پڑھ »
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق - ایکسپریس اردووزیراعظم نے امریکی صدر پر زور دیا کہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔
مزید پڑھ »