اے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکا

پاکستان خبریں خبریں

اے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: جے یو آئی کی اے پی سی میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے مشترکہ جلسوں اور مظاہروں کے لئے صوبائی تنظیموں کو ٹاسک دے دیا تاہم قومی و صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق ن

ہ ہوسکا۔کی صدارت میں اپوزیشن کی 9 جماعتوں کی اے پی سی اسلام آباد میں 4 گھنٹے تک جاری رہی جس میں آزادی مارچ، دھرنا سمیت پلان بی اور موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پلان بی بارے اعتماد میں نہ لئے جانے پر اپوزیشن جماعتوں نے جے یو

آئی سے شکوہ اور تحفظات کا اظہار کیا جس پر جے یو آئی کی جانب سے کہا گیا کہ اسی لئے تو اے پی سی بلائی گئی ہے تاکہ تحریک کے تسلسل کیلئے مشاورت سے متفقہ لائحہ عمل مرتب کیا جائے اور مشترکہ جلسوں میں تمام جماعتوں کی بھرپور نمائندگی ہونی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی Read News Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیکراچی : پی آئی اے میں کفایت شعاری مہم کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے میں نقائص کا انکشافپی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے میں نقائص کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) قومی ایئر لائن کے بوئنگ 777 طیاروں میں سے ایک طیارے میں نقائص کا انکشاف ہوا ہے۔ نقائص کا حامل بوئنگ 777 طیارہ رجسٹریشن نمبر اے پی بی جے کے کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:06