پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے میں نقائص کا انکشاف
ذرائع کے مطابق نقائص میں انجن کی فائر وارننگ چیک کرنے والا سسٹم شامل ہے جبکہ بریک کا درجہ حرارت دکھانے والا سسٹم بھی مبینہ طور پر خراب ہے۔
طیارے کے آٹو پائلٹ سسٹمز میں سے ایک سسٹم اور ایک جی پی ایس اور ٹائر پریشر دکھانے والا سسٹم بھی مبینہ طور پر خرابی کا شکار ہے۔ طیارے کے دروازے کو لاک دکھانے والا سسٹم انجن کی اوور ہیٹ محسوس کرنے والے دو سرکٹ میں سے ایک سرکٹ بھی مبینہ طور پر کام نہیں کر رہا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے میں 2 سے 3 نقائص کا متعلقہ شعبے کو علم ہے جبکہ چیک کے لئے طیارے کی شعبہ انجینئرنگ آمد پر نقائص دور کئے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »
لاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈلاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدمپاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکاردنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی میں جسمانی، جنسی یا ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو صرف صنف کی بنیاد پر اس سے روا رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »