کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خ
ود شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اے پی سی میں چیئر مین بلاول کی قیادت میں پارٹی وفد شریک ہوگا۔
ترجمان مصطفی نواز کھوکھر کے مطابق وفد میں پارٹی کے سینئر قائدین شامل ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باہمت نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی۔ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران الیاس نامی نوجوان نے قرآن کریم کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹيان سينڈ میں اسلام مخالف ریلی کے دوران لارس تھورسن نامی ایک عادی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »