باہمت نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی۔

پاکستان خبریں خبریں

باہمت نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

غیرت مسلم زندہ ہے : باہمت مسلمان نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی Read More : Newsonepk Ilyas Norway TheGloriousQuran

ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران الیاس نامی نوجوان نے قرآن کریم کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق کرسٹيان سينڈ میں اسلام مخالف ریلی کے دوران لارس تھورسن نامی ایک عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔جس پر الیاس نامی مسلم نوجوان کی غیرت مسلم کو جوش آیا اور اس نے لارس تھورسن پر جارحانہ حملہ کرکے یہ کوشش ناکام بنادی۔

پولیس نے الیاس کو گرفتار کرلیا۔ اس واقع کے بعد اسلام مخلاف ریلی منتشر ہوگئی۔ خیال رہے کہ اس ريلی میں ہونے والی اسلام مخلاف حرکتوں کو مقامی پوليس کی سرپرستی حاصل تھی۔ دوسری جانب ٹوئٹر پر نوجوان کی ہمت اور اسلام سے اس کی محبت کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس حوالے سے ٹویٹ کررہے ہیں۔ “الیاس ہیرو آف مسلم امہ ” ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی سماجی روابط ک،ی ویب سائٹ ٹیوٹر پر الیاس کے اس اقدام کع سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ بہادر الیاس کو سلام جس نے اس قابل مذموم کارروائی روکنے کے لئے ہمت کا مظاہرہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںوزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

عمر الیاس نامی نوجوان ‘اللہ کے اسلام اور قرآن کے محافظ’ قرارعمر الیاس نامی نوجوان ‘اللہ کے اسلام اور قرآن کے محافظ’ قرارعمر الیاس نامی نوجوان کو اسلام کا حقیقی ہیرو کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RealHeroOfMuslimUmmah ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Defender_of_Quran
مزید پڑھ »

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
مزید پڑھ »

مواخذے کی کارروائی ، گواہوں نے ٹرمپ کے خلاف بیان دے دیامواخذے کی کارروائی ، گواہوں نے ٹرمپ کے خلاف بیان دے دیاواشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کےمواخذے کی کارروائی کےدوران گواہوں نےبیان میں کہاصدرٹرمپ نےیوکرین پرانتخابی حریف کیخلاف تحقیقات کیلئےدباؤڈالا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:50:38