عمر الیاس نامی نوجوان کو اسلام کا حقیقی ہیرو کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RealHeroOfMuslimUmmah ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Defender_of_Quran
گزشتہ دنوں ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں اس ریلی کا انعقاد اسلام مخالف تنظیم سیان کے زیر اہتمام کیا گیا تھا، جہاں لارس تھورسن نامی ملعون نے پولیس کی جانب سے قرآن شریف کی جلد نہ جلانے کے حکم کو بھی سرف نظر کیا گیا تھا۔
اس ریلی کی منظوری مقامی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی تھی لیکن جب مظاہرین نے بتایا کہ ان کے کیا عزائم ہیں تو پولیس نے مظاہرین کو خبردار کیا کہ وہ قرآن شریف کی بے حرمتی سے باز رہیں۔ تاہم ریلی کے دوران ملعون تنظیم سیان کے رہنما لارس تھورسن کی جانب سے قرآن شریف کی ایک جلد کو جلانے کی کوشش کی گئی جبکہ ریلی ہی میں شریک ایک شخص نے دو جلدوں کو کچرے میں پھینکا۔
اسی دوران وہاں موجود عمر الیاس شدید غصے میں آگئے اور انہوں نے ریلی کے ملعون رہنما تھورسن پر حملہ کردیا لیکن اس دوران پولیس اہلکار بیچ میں کود پڑے، جس کے بعد انہوں نے لارس تھورسن کو حراست میں لے لیا اور مسلمانوں کو پکڑ کر اس سے دور کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
16سال کی عمر میں ڈیبیو، منفرد ریکارڈ نسیم شاہ کے نام - ایکسپریس اردوآسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے کم عمر ترین کرکٹر کا اعزازمل گیا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا 65 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
شادی کے لیے مثالی عمر کونسی ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ،قتل کے مجرم کی سزاکیخلاف اپیل خارج،ہائیکورٹ کا عمر قیدکافیصلہ برقراراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف
مزید پڑھ »
ڈنمارک کی کمپنیاں متبادل توانائی کے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں،عمر ایوباسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ متبادل توانائی کی مد میں 20 ہزارمیگاواٹ تک بجلی کی پیداوار بڑھائی جائے گی، ڈنمارک کی کمپنیاں متبادل توانائی کے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید پڑھ »