ڈنمارک کی کمپنیاں متبادل توانائی کے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں،عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

ڈنمارک کی کمپنیاں متبادل توانائی کے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں،عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ڈنمارک کی کمپنیاں متبادل توانائی کے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں،عمر ایوب ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب سے ڈنمارک کے سفیر رولف ہولمبوئے نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نئی متبادل توانائی پالیسی میں صوبوں کا نمایاں کردار ہے، نئی پالیسی میں فیصلہ سازی، اطلاق میں صوبوں کا کردار نمایاں ہے۔

عمرایوب نے کہا کہ ڈنمارک کا عالمی سطح پر کلین اور گرین انرجی میں کلیدی کردار ہے، پاکستان دستیاب گرین انرجی کے مواقع سے استفادہ کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت متبادل انرجی کا مجموعی انرجی مکس میں 4 فیصد ہے، 2025 تک مجموعی انرجی مکس میں متبادل توانائی کا حصہ 20 فیصد تک بڑھ جائے گا، 2030 تک مجموعی انرجی مکس میں متبادل توانائی کا حصہ 30 فیصد بڑھایا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ متبادل توانائی کی مد میں 20 ہزارمیگاواٹ تک بجلی کی پیداوار بڑھائی جائے گی، ڈنمارک کی کمپنیاں متبادل توانائی کے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ ڈنمارک کے سفیر نے کہا کہ متبادل توانائی کے ذرائع سے 60 فیصد بجلی کی پیداوار کی سوچ قابل تحسین ہے، ڈنمارک اس شعبے میں اپنی مہارتوں اور ماہرین کے تبادلے کے لیے تیار ہے، ڈنمارک انتہائی کم قیمتوں پرمتبادل توانائی کے ذرائع سے بجلی پیدا کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنادی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنادی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفوزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:49