بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
اسلام آباد: ترجمان بلاول بھٹو کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خود شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اے پی سی میں چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت
میں پارٹی وفد شریک ہوگا جس میں پارٹی کے سینیئر قائدین شامل ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی بھی اے پی سی میں رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »
کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکانتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے مولانا کی دعوت قبول کر لیکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی دعوت
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہلاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسیحی برادری سے وعدہ کیا ہے کہ نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کریں گے،حکومت کا مقصداقلیتوں کا خیال رکھنا ہے
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناروے میں
مزید پڑھ »
نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کردی،اورکہا خدشہ ہے وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »