گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ

پاکستان خبریں خبریں

گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ ARYNewsUrdu

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسیحی برادری سے وعدہ کیا ہے کہ نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کریں گے ، حکومت کا مقصد اقلیتوں کا خیال رکھنا اور تمام تر حقوق دینا ہے۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پریقین رکھتی ہے، اقلیتوں کو برابری کے حقوق دیے جائیں گے اور تمام یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کے5 فیصد کوٹے کو یقینی بنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی،گورنر کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیاپولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی،گورنر کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیاتفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی میری نہیں بلکہ گورنر ہاؤس کی ملکیت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ گاڑی سندھ حکومت نے 2008 میں خرید کر دی تھی، میرے پاس کوئی بی ایم ڈبلیو نہیں جب کہ ایسی گاڑیوں کا اصل نمبرسیکیورٹی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیاجاتا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسموگ،سرکاری ونجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلانپنجاب میں اسموگ،سرکاری ونجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلانتازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:25