تازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور شہر میں اسموگ کے بادل تعلیمی سرگرمیوں پر بھی چھا گئے ہیں، ایک بار پھر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسموگ کی بڑھتی شدت کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلان کردیا۔
لاہور شہر پر اسموگ کے بادلوں نے تعلیمی سرگرمیوں کو بھی متاثر کررکھا ہے۔ ترجمان محکمہ ا سکول ایجوکیشن کے مطابق شہر بھر میں اسموگ کی شدت بڑھتی ہی جا رہی ہے،جس کےپیش نظر ایک بار پھر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو 22 نومبر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیےیہ قدم اٹھایا گیا ہے، تعلیمی ادارے اس پر سختی سے عمل کریں۔
سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں پہلے ہی اسموگ کے پیش نظر اسمبلی سمیت دیگر بیرونی سرگرمیاں بند ہیں، بچوں اور اساتذہ کو ماسک پہننے اور خود کو ڈھانپ کر رکھنے کی بھی ہدایات جاری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی لپیٹ میںلاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع اسموگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پنجاب سے اسموگ ختم،بلوچستان اورکےپی میں بارش کاامکان...;
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک
مزید پڑھ »
پنجاب: مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک، 50 زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »