پنجاب: مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک، 50 زخمی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب: مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک، 50 زخمی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

قصور میں فیروز پور روڈ پر بھلو اسٹاپ کے نزدیک 2 ریس لگاتی گاڑیوں کے پلٹنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 10 خواتین سمیت 40 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

2 ریس لگاتی گاڑیوں کے پلٹنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 10 خواتین سمیت 40 افراد شدید زخمی ہوئے—فائل فوٹو: ڈان نیوز

دونوں گاڑیاں لاہور جارہی تھیں جب بھلو اسٹاپ کے نزدیک ٹکرا کر پلٹ گئیں، عینی شاہدین کے مطابق دونوں گاڑیاں ریس لگارہی تھیں۔حادثے کے بعد جائے وقوع پر عوام کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور زخمیوں کو نکالنا شروع کیا جس کے بعد ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں نسرین بی بی، رضیہ، رخسانہ، حبیبہ، سکینہ، صائمہ بی بی، زینت، ریحانہ، اقرا، شکیلہ، خالد، طالب، طیب، سرور، عادل، طاہر، نذر محمد، آفتاب، وقاص، عمران اور شعیب شامل ہیں۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

دوسری جانب مظفر گڑھ شہر سے 30 کلومیٹر دور علی پور میں ایک ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔مقامی افراد نے بتایا کہ ملتان جانے والی مسافر وین، علی پور جانے والے ایک منی ٹرک سے ٹکرائی جس پر انگور لدے تھے، وین ڈرائیور نے موٹرسائیکل سوا کو بچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وین ٹرک سے جا ٹکرائی اور 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، ریسکیو 1122 نے لاشوں اور زخمیوں کو روحلن ولی ہسپتال منتقل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمیملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی
مزید پڑھ »

بلوچستان، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحقبلوچستان، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحقبلوچستان، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق،6 زخمیبلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق،6 زخمیبلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق،6 زخمی Pakistan Balochistan DifferentAreas Accidents Traffic Casualties Injured Rescued pid_gov
مزید پڑھ »

بلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق، 6 زخمیبلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق، 6 زخمیبلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق، 6 زخمی Pakistan Balochistan Quetta RoadAccident Accident Children Injured Deaths Rescue pid_gov jam_kamal MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب کاتمام محکموں میں خالی ا سامیوں پر بھرتیاں کرنیکا فیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب کاتمام محکموں میں خالی ا سامیوں پر بھرتیاں کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

پنجاب سے اسموگ ختم،بلوچستان اورکےپی میں بارش کاامکانپنجاب سے اسموگ ختم،بلوچستان اورکےپی میں بارش کاامکان...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:41