بلوچستان:مختلف حادثات میں بچے سمیت5 افراد جاں بحق،6 زخمی Pakistan Balochistan DifferentAreas Accidents Traffic Casualties Injured Rescued pid_gov
بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے ایئر پورٹ روڈ پر تیز رفتار کار نے واک کرنے والے محکمہ تعلیم کے آفس اسسٹنٹ محمد نعیم کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔دوسرا حادثہ ژوب کے علاقے کلی ابراہیم خیل بابر میں پیش آیا جہاں خستہ حال کمرے کی چھت گرنے سے 2 نوجوان تاج الدین بابر اور فضل الدین جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ژوب ہی میں واقع ریڈیو
اسٹیشن کے قریب تیز رفتار کار نے 8 سالہ بچے فیاض کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔جاں بحق بچے فیاض کے لواحقین اور شہریوں نے ژوب کوئٹہ روڈ پر واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، حادثے میں خاتون جاں بحق اور نوجوان زخمی ہو گیا۔سبی کے علاقے تلی میں بھی موٹر سائیکل گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی
مزید پڑھ »
بلوچستان، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحقبلوچستان، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحقعارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لوگ بیماریوں سے زیادہ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں:اقوام متحدہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے سڑک حادثات میں ہونے والی اموات پر تشویش
مزید پڑھ »
عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمیعارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمی Pakistan RoadAccidents People Killed Rescued pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمیعارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق،23زخمی ArifWala Ghotki Muzaffargarh RoadAccident People Passengers Deaths Injured Rescue Punjab Sindh pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse MuradAliShahPPP UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »