عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے علاقے عارف والا،مظفر گڑھ اور سندھ کےشہر گھوٹکی میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 23 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ادھرپنجاب ہی کے شہر مظفر گڑھ میں لوڈر گاڑی، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی، اس حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں سے اکثر مسافر وین پر سوار تھے، وین علی پور سے مظفر گڑھ کی جانب جا رہی تھی، لاشوں اور زخمیوں کو دیہی مرکزِ صحت روہیلاں والی منتقل کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویدنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمیملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی
مزید پڑھ »

ڈالہ الٹنے، وین درخت سے ٹکرانے سمیت 3 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق 19 زخمیڈالہ الٹنے، وین درخت سے ٹکرانے سمیت 3 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق 19 زخمی
مزید پڑھ »

اوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہاوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہاوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ Okara BoatCapsizes SutlejRiver People Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے8 افراد جاں بحق ہوگئےدریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے8 افراد جاں بحق ہوگئےدریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے8 افراد جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:15:38