پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی ARYNewsUrdu PIA

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں اصلاحات کے عمل کے ساتھ کفایت شعاری مہم کے ثمرات نمایاں ہونے لگے ، رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں قومی ائیرلائن کےخسارے میں بڑی کمی آئی، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا جبکہ 75 فیصد آپریشنل نقصان میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

پی آئی اے نے اعداد و شمار وزارت خزانہ میں جمع کرادیئے ہیں ، رپورٹ میں دیئے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیا رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کے خسارے میں بجٹ کے مقابلے کے حساب سے 36 فیصد کمی ہوئی ، جس کی وجہ سے سال 2019 کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کا آپریٹنگ خسارہ جو پچھلے سال 21 ارب تھا کم ہوکر 5 ارب رہ گیا۔اعداد و شمار کے مطابق سال 2018 کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کو 38ارب 50 کروڑ روپے کا خسارہ ہوا جو کہ اب 32 ارب رہ گیا جبکہ 2019 کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کی آمدنی میں 29 ارب روپے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:19