پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں مکمل تفصیل جانیے:
پائلٹ نے خراب انجن بند کرکے ایک انجن سے طیارہ اسلام آباد اتار لیا
اسلام آباد ،لاہورپی آئی اے کی دو پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں ۔ لاہور سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 650 کے انجن سے لینڈنگ سے قبل کوئی چیز ٹکرائی جس سے انجن میں خرابی پیدا ہو گئی، پائلٹ نے خراب انجن بند کرکے ایک انجن سے طیارہ اتار لیا۔ جہاز میں عملے کے علاوہ38 مسافرسوار تھے ۔ادھر پشاور سے شارجہ جانے والی پرواز پی کے 257کے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعدطیارے کے سسٹم ٹرپ کرگئے ، اگلا وہیل بھی بند نہیں ہوا۔طیارے کا سٹینڈ بائی پائلٹ آٹو ٹرسٹ اور آٹو پائلٹ ٹرپ کرگیا اور ایف ایم اے میں بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیںپی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں Pakistan PIA Flights Official_PIA pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، طیارے کے اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد طیارے کے سسٹم ٹرپ کر گئے، پائلٹ نے طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا۔
مزید پڑھ »
پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال
مزید پڑھ »
قومی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیاسلام آباد : قومی ایئرلائن کی دو پروازیں حادثے سے بال بال بچ گئی ، پائلٹس نے بڑی مہارت سے طیاروں کو لینڈ کیا ، جہازمیں عملے کے علاوہ تمام مسافر محفوظ رہے۔
مزید پڑھ »
محمد رضوان نو بال پر آؤٹ، امپائر کیخلاف تنقید کا طوفان - ایکسپریس اردووارن، گلکرسٹ، بریٹ لی، آرتھر و دیگر مبصرین انوکھے فیصلے پر حیران
مزید پڑھ »