پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، طیارے کے اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد طیارے کے سسٹم ٹرپ کر گئے، پائلٹ نے طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا۔

کراچی: ، طیارے کے اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد طیارے کے سسٹم ٹرپ کر گئے، پائلٹ نے طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا۔

بتایا گیا ہے کہ پی کے257 اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد ہی خرابی سامنے آ گئی، کپتان نے اگلے وہیل کو بند کرنے کی بہت کوشش کی مگر بند نہ ہوسکا، ایئر بس 320 رجسٹریشن کا حامل طیارے کے شاک آبزرویو میں بھی خرابی تھی، اسٹینڈ بائے پائلٹ آٹو ٹرسٹ، آٹو پائلٹ بھی ٹرپ، کر گیا جبکہ ایف ایم اے میں بھی خرابی ہوئی۔ طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کے انجنئر پشاور ائیر پورٹ پر طیارے کی فنی خرابی دور کرنے میں ناکام رہے تھے، ائیر بس 320 کو گذشتہ روز بغیر مسافروں کے کراچی پہنچایا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال
مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیقومی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیاسلام آباد : قومی ایئرلائن کی دو پروازیں حادثے سے بال بال بچ گئی ، پائلٹس نے بڑی مہارت سے طیاروں کو لینڈ کیا ، جہازمیں عملے کے علاوہ تمام مسافر محفوظ رہے۔
مزید پڑھ »

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدعرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی
مزید پڑھ »

اداکار خالد سلیم موٹا شوگر کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے محروماداکار خالد سلیم موٹا شوگر کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے محروماداکار خالد سلیم موٹا شوگر کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے محروم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے پاکستانی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار خالد سلیم موٹا کا شوگر
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:06