”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیا

پاکستان خبریں خبریں

”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

ابوظبی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کو

دھچکہ لگ سکتا ہے اور پی ایس ایل کی تیاریاں بھی متاثر ہوسکتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے صف اول کے کھلاڑیوں کا پاکستان آنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ میرے علم میں یہ بات نہیں ہے کہ بنگلہ دیش کے کرکٹرز پاکستان نہیں آنا چاہتے لیکن ہوم سیریز کے حوالے سے ہماری پالیسی واضح ہے کہ پاکستان اپنی ہوم سیریز پاکستان ہی میں کھیلے گا۔ احسان مانی نے کہا کہ ہم دنیا کی کئی ٹیموں کو پاکستان مدعو کررہے ہیں۔ سی ای او سیم خان اس وقت اسی طرح کے مشن پر آسٹریلیا میں ہیں۔ فروری میں پوری پاکستان سپر لیگ پاکستان میں ہورہی ہے۔ حال ہی میں ہم نے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی...

بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ کے لئے رجسٹریشن کرا رکھی ہے جب کہ ان کی دو ٹیمیں حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرچکی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابتدائی شیڈول سے بنگلہ دیش بورڈ کو آگاہ کردیا ہے اس وقت ہماری ٹیم آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیم بھارت میں ہے اس لئے جب دونوں ٹیمیں واپس آئیں گی تو پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل آپریشنز اس سیریز کے بارے میں باضابطہ بات چیت شروع کرے گا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے حالات میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور مسلسل غیر ملکی ٹیمیں اور مہمان پاکستان...

بنگلہ دیش کو جنوری میں پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں لیکن غیر ملکی کوچنگ اسٹاف نے کئی ہفتے پہلے ہی انکار کردیا تھا اور کرکٹرز بھی 21 روز تک پاکستان میں قیام کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بنگلا دیشی بورڈ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹی 20 میچز کیلئے جانا تو مناسب ہے، ایک ہفتے میں دورہ مکمل ہوجائے گا لیکن ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مسائل ہوں گے، پی سی بی کو درخواست کریں گے کہ طویل فارمیٹ کے دونوں مقابلوں کو کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کردیں۔ تین ہفتے پہلے بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے لاہور...

ذرائع کا کہنا ہے بنگلہ دیش صرف ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان میں کھیلنا چاہتا ہے تاکہ اس کا قیام ایک ہفتے کا ہو جبکہ ٹیسٹ سیریز نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ابھی تک دورے کے شیڈول کی منظوری نہیں دی ہے۔ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف جس میں ہیڈ کوچ رسل ڈومنگو بھی شامل ہیں وہ پاکستان آنے سے انکاری ہیں۔ وسیم خان کا کہنا ہے کہ ان کی اولین ترجیح پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اپنی ترجیحات سوچ کر پاکستان آ رہے ہیں کہ انھیں کیا کرنا ہے۔ میرے لیے اچھا موقع ہے کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsجی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsجی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکانپنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکان
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیاقرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیالاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:02