قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیا

پاکستان خبریں خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیا

ناپاک جسارت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق ناروے میں چند روز قبل اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ ملعون لارس تھورسن نے قرآن پاک کی شدید بے حرمتی کرتے ہوئے نذر آتش کرنیکی کوشش کی تاہم وہاں موجود مسلمان نوجوان اس بے حرمتی کو برداشت نہ کرسکے اور ایک بہادر نوجوان عمر الیاس نے ملعون لارس تھورسن کو روکنے کیلئے اس پر حملہ کردیا۔دنیا بھر کے مسلمان عمر

الیاس کو قرآن کی بے حرمتی روکنے پر سراہ رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ”مذہبی عدم رواداری آج پوری دنیا کو در پیش سب سے بڑا مسئلہ ہے، میں ناروے کی حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ اس معاملے پر فوری طور پر قدم اٹھائیں جس نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے، عدم برداشت پر قابو پانے کے لیے ہمیں متحد ہونا چاہیئے“۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، قرآن کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوںقرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوںقرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:20