قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں

پاکستان خبریں خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں

پاکستانی باکسرمحمد وسیم نےمیکسیکن حریف کوشکست دےدی

مسلمان نوجوان کے اس عمل کی تعریف دنیا بھر کے مسلمان کررہے ہیں، پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیاس کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں جس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک قابل تحسین عمل انجام دیا، ان کا مزید کہناتھا کہ اسلامو فوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے اور ایسی اسلامو فوبیا پر مبنی اشتعال انگیزی صرف نفرت اور انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سلیوٹ کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سلیوٹ کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن پاک جلانے کی کوشش کرنیوالے پر مسلمان نوجوان کا حملہ، یہ واقعہ دراصل کیا تھا؟ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیناروے میں قرآن پاک جلانے کی کوشش کرنیوالے پر مسلمان نوجوان کا حملہ، یہ واقعہ دراصل کیا تھا؟ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیناروے میں قرآن پاک جلانے کی کوشش کرنیوالے پر مسلمان نوجوان کا حملہ، یہ واقعہ دراصل کیا تھا؟ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کا ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سلام - Pakistan - Dawn Newsترجمان پاک فوج کا ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سلام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:14:02