’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی بےحرمتی سے روکنے والے بہادر اور باہمت نوجوان الیاس کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اسلامو فوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے اور ایسی اسلامو فوبیا پر مبنی اشتعال انگیزی صرف نفرت اور انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہیں۔ اس مظاہرے کے دوران ناروے کی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی اور تنظیم کے سربراہ لارس تھورسن کو روکنے کی کوئی کوشش نہ کی گئی۔قرآن کی توہین کو وہاں موجود مسلمان نوجوان برداشت نہ کرسکے اور سبق سکھانے کے لیے اس پر حملہ کردیا۔ پہلے الیاس نامی ایک نوجوان رکاوٹیں توڑتا ہوا آگے بڑھا اور لارس تھورسن پر حملہ کردیا۔
اس نا خوشگوار واقعے کے بعد ناروے سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے توہین قرآن کی شدید مذمت کرتے ہوئے لارس تھورسن پر نفرت انگیز جرائم کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف تعیناتوزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقررلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردوجنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
مزید پڑھ »