وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے ۔
وزيراعظم عمران خان سے ليفٹیننٹ جنرل نديم رضا نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی، وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، ليفٹیننٹ جنرل نديم رضا27نومبرکوذمےدارياں سنبھاليں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وارکالج اسلام آباد کے کمانڈنٹ کےفرائض بھی انجام دیے جبکہ کور کمانڈر راولپنڈی بھی تعینات رہے۔
ليفٹیننٹ جنرل نديم رضا1994ميں جرمنی سےانفنٹری کمانڈ کورس کرچکے، ليفٹیننٹ جنرل نديم رضانے ستمبر1985ميں10سندھ رجمنٹ سے کميشن حاصل کيا، ليفٹیننٹ جنرل نديم رضا کمانڈ اينڈ اسٹاف کالج کوئٹہ،اين ڈي يواسلام آباد سے گريجويٹ ہيں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقررلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردوجنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے
مزید پڑھ »