اوسلو میں تعینات پاکستانی سفیر کو ناروے حکام کے سامنے پاکستانی موقف پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دفترخارجہ Norway ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah DawnNews
یورپی ملک ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر بطور احتجاج اسلام آباد میں تعینات سفیر کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق ناروے کے سفیر کو واضح کیا گیا کہ ‘اظہار آزادی کے نام پر اس طرح کے اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا’۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ ‘ناروے کے حکام پر زور دیا گیا ہے کہ اس حرکت کے ذمہ دار کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جائیں’۔ جب اسلام مخالف شخص کی جانب سے قرآن پاک کو نذرِ آتش کیا جارہا تھا تو ایک بہادر نوجوان نے مقدس کتاب کی بے حرمتی روکنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے الیاس نامی اس نوجوان کو حراست میں لے لیا۔پاکستان کی ناروے میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »
ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »