حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
اور وہ عوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی ہے ۔اے،بی اورسی پلان والے پاکستان کی پائیدار ترقی روکنا چاہتے تھے لیکن محب وطن عوام نے مارچ سے لاتعلق رہ کر ان عناصر کو آئینہ دکھا دیا ہے ۔ یہاں ایک بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ مارچ کرنے والوں کو پہلے عوام نے عام انتخابات میں رد کیا اوراب پھر یکسر مسترد کیا ہے ۔عوام نے ان عناصر کاہر غیرجمہوری پلان ناکام
بنایاہے۔پوری قوم جان چکی ہے کہ دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے اقتدار کاحصول ہےـانہوںنے کہا کہ پاکستان میں کوئی اے،بی ،سی پلان نہیںچلے گا۔ اب پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پلان ہی چلے گا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوامی خدمت میں مصروف ہے ۔اللہ تعالیٰ کا بے پایاں فضل وکرم ہے کہ اس حکومت کا کرپشن کاکوئی بھی سکینڈل نہیں ہےـ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی بہترپالیسیوں کے باعث ملک میں سٹاک ایکسچینج مثبت ہے:عبدالحفیظ شیخحکومت کی بہترپالیسیوں کے باعث ملک میں سٹاک ایکسچینج مثبت ہے:عبدالحفیظ شیخ AbdulHafeezShaikh PTIGovernment Policies StockExchange a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرلبارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: MehwishHayat ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سی پیک کا قرضہ مجموعی قرضے کا صرف 7 فیصد ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا شیل گیس اور تیل کی تلاش شروع کرنےکافیصلہحکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار شیل گیس اور تیل کی تلاش پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، کھدائی کا عمل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا پڑھیے arustoo کی رپورٹ
مزید پڑھ »
حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں، سابق نگران وزیر اعلیٰ کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجابحسن عسکری نے کہاہے کہ حکومت اور
مزید پڑھ »
پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »