حکومت کا شیل گیس اور تیل کی تلاش شروع کرنےکافیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا شیل گیس اور تیل کی تلاش شروع کرنےکافیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار شیل گیس اور تیل کی تلاش پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، کھدائی کا عمل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا پڑھیے arustoo کی رپورٹ

حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار شیل گیس اور تیل کی تلاش پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، کھدائی کا عمل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا۔

سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس ہوا، وزارت پیٹرولیم کی جانب سے کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاکستان میں شیل گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ شیل گیس اور تیل کی تلاش کیلئے آئندہ ماہ سے سندھ میں کھدائی شروع کی جائے گی جہاں سے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ملنے کی توقع ہے۔ چئیرمین کمیٹی محسن عزیز کہتے ہیں کامیابی ملی تو پاکستان کیلئے خوش آئند ہو گا، رکن کمیٹی بہرہ مند تنگی نے کہا جن علاقوں سے تیل و گیس ملے وہاں کے لوگوں کی فلاح و بہبود بھی ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsحکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا پر کنٹرول کا منصوبہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سوشل میڈیا پر کنٹرول کا منصوبہ - ایکسپریس اردوسرکاری اداروں میں واٹس ایپ کے استعمال سمیت فیس بک، یوٹیوب اور یو ایس بی کے استعمال پر پابندی کی تجویز
مزید پڑھ »

حکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہحکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہتازہ ترین۔۔۔۔ نیا چیئرمی اے پی سی کون ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:54:26