انگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، بسمعہ معروف ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ ندا ڈار اور انعم امین کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے کہا کہ دونوں فارمیٹ کے لیے15،15 خواتین کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے،• امید ہے قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے گی۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز میں ڈیبیو کرنے والی 15 سالہ اسپنر عروب شاہ کو پہلی بار قومی خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اب تک 15 میچز میں پاکستان 7 میں کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ1 میچ برابر کرچکا جبکہ 7 میچوں میں قومی خواتین ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے
مزید پڑھ »
آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کب ہوگی؟پشاور: آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2 سے 7 دسمبر تک پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئیکراچی: قومی اسکریبل ٹیم انگلینڈ سے واپس وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے 6 میں سے 5 کیٹگریز میں ٹائٹل اپنے نام کیے۔
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کرنے کا عزم، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گیبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گی۔
مزید پڑھ »
سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیسیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گی pid_gov TheRealPCB PAKvsAUS
مزید پڑھ »