پاکستان کا نام روشن کرنے والی قومی اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ARYNewsUrdu
کراچی: پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کرنے والی قومی اسکریبل ٹیم انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے 6 میں سے 5 کیٹگریز میں ٹائٹل اپنے نام کیے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی قومی اسکریبل ٹیم انگلینڈ سے واپس وطن واپس پہنچ گئی، عماد علی نے 13سال کی عمر میں کم عمر ترین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر اینڈ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں حصہ لیا، اور بھرپور مقابلے کے بعد پاکستان کا سبزہلالی پرچم فخر سے بلند کیا، پاکستان نے 6 میں سے 5کیٹگریز میں ٹائٹل اپنے نام کیے۔
طٰہ مرزا نے انڈر18، صائم وقار انڈر 14، مونس خان نے انڈر 12 کا ٹائٹل جیتا جبکہ مصباح الرحمان انڈر 10 کیٹیگری کے ورلڈ چیمپئن بنے، پاکستان نے ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے ڈویژن بی ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔دانیال ثنااللہ نے ہم وطن طٰہ مرزا کو ہرا کر ڈویژن بی کا ٹائٹل جیتا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سال 2018ء میں بھی پاکستان نے جونیئر اسکریبل ورلڈ کپ کی تمام 6 کیٹیگریز اپنے نام کی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیسیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گی pid_gov TheRealPCB PAKvsAUS
مزید پڑھ »
سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیایڈیلیڈ: قومی ٹیسٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے کے لیے 29 نومبر سے میدان میں اترے گی، دنوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنالاہور: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست ہوئی، ہیڈ کوچ مصباح الحق کے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستانی ٹیم اب تک ایک میچ بھی نہ جیت سکی۔
مزید پڑھ »
مشن آسٹریلیا،قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کس ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے جا رہے ہیں؟ ناقابل یقین خبر آ گئیکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق
مزید پڑھ »