سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گی

پاکستان خبریں خبریں

سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گی pid_gov TheRealPCB PAKvsAUS

اترے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم پچھلے میچ میں کی جانے والی غلطیوں سے سبق سیکھ کر اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہے، ٹیم ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کا آغاز کل سے کرے گی۔ مصباح کی کوچنگ میں مسلسل شکستوں کا سلسلہ جاری ہے، ان کے ہیڈکوچ اور چیف

سلیکٹر بننے کے بعد بدقسمتی سے ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی، سری لنکا کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں بھی پاکستان کو شکست کا مزا چکھنا پڑا تھا۔ جبکہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھی پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے ہرا دیا تھا، البتہ ٹیم کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیسیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیایڈیلیڈ: قومی ٹیسٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے کے لیے 29 نومبر سے میدان میں اترے گی، دنوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علیہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علیہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علی AzharAli TheRealPCB PAKvsAUS TestMatch Cricket
مزید پڑھ »

ہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علیہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علیہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علی AzharAli_ pid_gov
مزید پڑھ »

پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ پی سی ...پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ پی سی ...' پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ ' پی سی بی کے اہم عہدیدار نے اعلان کردیا
مزید پڑھ »

سیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیسیریز برابر کرنے کا مشن، قومی ٹیم جمعے کو میدان میں اترے گیایڈیلیڈ: قومی ٹیسٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے کے لیے 29 نومبر سے میدان میں اترے گی، دنوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنامصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنالاہور: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست ہوئی، ہیڈ کوچ مصباح الحق کے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستانی ٹیم اب تک ایک میچ بھی نہ جیت سکی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:54:56