مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنا

پاکستان خبریں خبریں

مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنا ARYNewsUrdu

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست ہوئی، ہیڈ کوچ مصباح الحق کے چارج سنبھالنے کے بعد قومی ٹیم اب تک ایک میچ بھی نہ جیت سکی۔

تفصیلات کے مطابق مصباح کی کوچنگ میں مسلسل شکستوں کا سلسلہ جاری ہے، ان کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد بدقسمتی سے ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی، سری لنکا کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں بھی پاکستان کو شکست کا مزا چکھنا پڑا تھا۔ بعد ازاں آسٹریلیا میں آکر بھی شاہینوں کے لیے فتح کے دروازے بند ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ کا بھی مایوس کن نتیجہ آیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کے ہاتھوں اننگز اور پانچ رنز سے شکست ہوگئی۔

مصباح کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ اسکواڈ آسٹریلیا کو سرپرائز کرے گا، ٹیم نے آسٹریلیا کے بجائے پاکستانی فینز کو سرپرائز کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ سیریز میں 17 وکٹیں لینے والے محمدعباس کو ڈراپ کردیا گیا جبکہ حارث سہیل دونوں پریکٹس میچ میں ناکام ہوئے پھر بھی وہ ٹیم میں شامل ہیں۔افتخار احمد بھی اپنی سلیکشن کو درست ثابت نہ کرسکے، یاسرشاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، لیکن 200 رنز بھی دیے، فیلڈنگ میں بھی پاکستان نے خوب بلنڈر کیے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بھی ہار کے ساتھ آغاز کیا، اگلا میچ ایڈلیڈ میں پنک بال...

یاد رہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے ہرا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔ Palestine Rights Britain Action Israel
مزید پڑھ »

بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی نظارے اور بھی حسین اور موسم بھی مزید سرد ہوگیا
مزید پڑھ »

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:13:53