بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کوئٹہ / پشاور : بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، نظارے اور بھی حسین اور موسم بھی مزید سرد ہوگیا۔

بلوچستان کے ٹھنڈے ٹھار موسم میں بارش کے تڑکے نے موسم خوشگوار کردیا، کوئٹہ میں رم جھم کے بعد سردہواؤں نے سردی میں اضافہ کردیا۔ بونیر، لکی مروت، موسیٰ خیل اورڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ مانسہرہ میں بھی رم جھم برسا اور آسمان سے روئی کے گالے گرے، پہاڑوں اور وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹلندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹسابق وزیراعظم کے کون سے ٹیسٹ کئے گئے اور رپورٹ کب آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مغربی ہواؤں کاسلسلہ بلوچستان میں داخل،کراچی میں مزیدسردی کاامکانمغربی ہواؤں کاسلسلہ بلوچستان میں داخل،کراچی میں مزیدسردی کاامکانمحکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ مشرقی ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، جب کہ کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:30