' پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ ' پی سی بی کے اہم عہدیدار نے اعلان کردیا
سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپنی سیریز اب اپنے ملک میں کھیلیں گے، یو اے ای میں کرکٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مالی نقصان ہوا۔ آخری ایک سال میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کافی کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
وسیم خان کا کہنا تھا کہ دس سال بعد پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ واپس آ رہی ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کا جنون پایا جاتا ہے۔ انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔پی سی بی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا ٹیم کے دورے سے پہلے دوسرے ممالک کے ساتھ سیریز ہیں۔ جنوبی افریقہ ،آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہوئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ برس ایم سی سی کی ٹیم کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔ انگلینڈ بورڈ کے سی ای او اور کرکٹ اسٹریلیا کے چیئر مین پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے متحد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ...' پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ ـ' ایرانی سفارتکار نے اعلان کردیا، گیس پائپ لائن کے بارے بھی بتادیا
مزید پڑھ »
چینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں کھلونوں میں 70،الیکٹرانکس میں 50فیصد حصہ رکھنے والی 2 کمپنیاں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی
مزید پڑھ »
نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے ہمارے لئے چمچے چھوڑ گئے:فیاض الحسن چوہاننوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے ہمارے لئے چمچے چھوڑ گئے:فیاض الحسن چوہان Pakistan FayyazUlHassanChohan NawazSharif PmlnMedia pmln_org Fayazchohanpti PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے چمچے چھوڑ گئے، فیاض چوہانnawaz sharif, to maintain, plates, spoon lefted here, fayaz chauhan, provincial minister
مزید پڑھ »
اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیاکراچی (ویب ڈیسک) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز
مزید پڑھ »