' پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ ـ' ایرانی سفارتکار نے اعلان کردیا، گیس پائپ لائن کے بارے بھی بتادیا
پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں، گیس پائپ لائن منصوبے ہماری تیاری مکمل ہے اب پاکستان کے منتظر ہیں۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ای کامرس گیٹ وے کے تحت دوسری بین الاقوامی کنزیومر پراڈکٹ نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا گفتگو میں کہی۔ایکسپریس کے مطابق ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایران پاکستان کے درمیان باہمی تجارت کے وسیع مواقع دستیاب ہیں، باقاعدہ بینکاری نظام کی عدم دستیابی دونوں ملکوں کی تجارت بڑھانے میں رکاوٹ ہے۔ایک سوال...
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ چند برس سے باہمی تجارت و تعلقات میں اضافے کا رجحان ہے، کنزیومر نمائش میں چین ترکی ایران اور پاکستانی کمپنیوں کی شمولیت خوش آئند ہے اور پاکستانی مصنوعات کی چین ایران ترکی میں کھپت کے وسیع مواقع ہیں۔اس موقع پر ای کامرس گیٹ وے کے صدر ڈاکٹر خورشید نظام نے کہا کہ دوسری انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹ فئیر میں 17 ممالک کے 550 اسٹالز لگائے گئے ہیں، نمائش میں چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر کے 10 شہروں کے سرفہرست مینو فیکچررز شرکت کررہے...
ڈاکٹر خورشید نظام نے کہا کہ نمائش میں آنے والی غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں پروڈکٹس کی ڈیمانڈ اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ چین کی ایس ایم ایز پاکستان میں اپنی فیکٹریاں قائم کرنے کی خواہاں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگر چائنیز ایس ایم ای فیکٹریز پاکستان میں قائم ہونا شروع ہوئیں تو ان فیکٹریوں میں 97 فیصد پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوسکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آئین پاکستان کے ساتھ فٹبال نہیں کھیل سکتے :چیف جسٹس
مزید پڑھ »
سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
مزید پڑھ »
اے آروائی کے پروگرام جیتو پاکستان کے نام پر فراڈ کرنیوالا گروہ پکڑا گیاکراچی: اے آر وائی کے پروگرام جیتوپاکستان کےنام پرفراڈکرنیوالا گروہ پکڑا گیا ، ملزمان شو کا جھانسہ دیکر شہریوں سے پیسے بٹورتے تھے
مزید پڑھ »
اختلافات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او محمد سبحان مستعفیبورڈ کے بڑوں میں اختلافات۔۔۔ بڑا استعفیٰ آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PCB
مزید پڑھ »