چینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ
چینی کمپنیاں پاکستانی صنعتکاروں کے ساتھ اشیائے خوراک و دیگر شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں،ڈاکٹرخورشید۔ فوٹو: فائلبین الاقوامی مارکیٹ میں کھلونوں میں 70 فیصد اورالیکٹرانکس مصنوعات میں 50فیصد حصہ رکھنے والی چین کی کمپنیوں نے پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کا پلان ترتیب دیدیاہے۔
ای کامرس گیٹ وے کے صدر ڈاکٹر خورشید نظام نے ایکسپریس کو بتایا کہ چین کے مقابلے میں پاکستان میں ورکرز کی اجرت کئی گنا کم ہے۔ اس لیے چین کی بڑی اور چھوٹی ودرمیانے درجے کی کمپنیاں پاکستان میں نا صرف اپنی صنعتوں کو جدید ٹیکناکوجی کے ساتھ منتقل کرنا چاہتی ہیں بلکہ پاکستانی صنعتکاروں کے ساتھ اشیائے خوراک سمیت دیگر شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے بھی قائم کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »
پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے، چینی سفیراسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ سیاسی مقاصد اور مخصوص حکومتوں سے بالاتر ہو کر پاکستان کی مدد کی، پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے: چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ، 21نوبال نہ دینے کا انکشاف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »