پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے، چینی سفیر ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کے سی پیک کے حوالے سے بیان پر چینی سفیر یاؤ جنگ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے پاکستان کی امداد سیاسی ترجیحات پر کیوں معطل کی۔
چینی سفیر نے کہا کہ 2013 میں پاکستان میں توانائی کا شدید بحران تھا، امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں پاور پلانٹ کیوں نہیں لگائے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ہمیشہ سیاسی مقاصد اور مخصوص حکومتوں سے بالاترہو کر پاکستان کی مدد کی۔ یاؤ جنگ نے مزید کہا کہ پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے، پاکستانی، چینی میڈیا کو سی پیک کے خلاف پروپیگنڈے کا سامنا کرنا چاہیے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں تھنک ٹینک میں تقریر کے دوران امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ چین اس وقت دنیا میں قرضے دینے والا سب سے بڑا ملک ہے تاہم یہ قرضے دینے کی اپنی شرائط کو شائع نہیں کرتا جس کی وجہ سے پاکستانیوں کو سی پیک کے حوالے سے چینی سرمایہ کاری پر سوالات اٹھانے چایئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کی باہمی تجارت مزید کم ہو گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
عافیہ کیس کی ابھی تک شنوائی نہ ہو سکیعافیہ کیس کی ابھی تک شنوائی نہ ہو سکی عافیہ کو کہیں سے بھی دہشت گرد یا قاتل تسلیم کرنے کو تیار نہیں TayyabaZia DrAafia USA ForeignOfficePk PMImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعیدکمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشقعمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AhsanIqbal PMImranKhan PmlnMedia Dr_FirdousPTI betterpakistan ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میں نہ ہو تا تو چین ہانگ کانگ کو ملیامیٹ کرچکا ہو تا :ٹرمپ
مزید پڑھ »