برسبین ٹیسٹ میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ، 21نوبال نہ دینے کا انکشاف - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

برسبین ٹیسٹ میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ، 21نوبال نہ دینے کا انکشاف - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے معیار پر پھر سوالیہ نشان لگ گیا۔ Read more: DawnNews PAKvsAUS

نسیم شاہ کی گیند نوبال ہونے کے سبب ڈیوڈ وارنر آؤٹ ہونے سے بال بال بچ گئے تھے— فوٹو بشکریہ کرکٹ آسٹریلیا

محمد رضوان کیچ آؤٹ ہوئے تھے لیکن جب نوبال چیک کرنے کے لیے تھرڈ امپائر سے رجوع کیا گیا تو کمنز کا پیر طے شدہ حد سے متجاوز تھا لیکن اس کے باوجود امپائر نے پاکستانی بلے باز کو آؤٹ قرار دے دیا۔ اپنے اس دعوے کو چابت کرنے کے لیے نشریاتی ادارے کے میزبان نے ان 21 نوبال گیندوں کی فوٹیج بھی چلائی جنہیں امپائروں نے نوبال قرار ہی نہیں دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پہلی اننگ میں شاندار آغازبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پہلی اننگ میں شاندار آغازبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے دوسرے دن کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنائے لیے ہیں۔ جس کے بعد پاکستان پر 72 رنز کی برتری
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹبرسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگ میں 240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔ جس میں
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240رنز بنا کر آؤٹبرسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240رنز بنا کر آؤٹبرسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل شروعبرسبین ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل شروعبرسبین میں دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کر لیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار رہی اور 240 رنز کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn Newsڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:22