برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Sports Australia TestSeries PCB Cricket MitchellStarc AzharAli Brisbane AsadShafiq PAKvAUS AUSvPAK Newsonepk

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔ جس میں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

مہمان ٹیم کی دوسری وکٹ کپتان اظہر علی کی گری جو 39 رنز بناکر جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ تیسرا نقصان حارث سہیل کا ہوا جو 1 رن بناکر مچل اسٹارک کا شکار ہوئے۔ قومی ٹیم کی چھٹی وکٹ محمد رضوان کی گری جو 37 رنز بناکر پیٹ کمنس کی گیند پر کپتان ٹم پین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ ساتواں نقصان یاسر شاہ کا ہوا جو 26 رنز بناکر مچل اسٹارک کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگپاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
مزید پڑھ »

پاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk Newsپاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:13:30