برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
آسٹریلیا کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں پاکستان ٹیم 240 رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی۔ اسد شفیق76رنز کےساتھ ٹاپ اسکورررہے۔گرین کیپس نےٹاس جیت کربیٹنگ کی اوپنرزنے75رنزکا آغازفراہم کیا۔حارث سہیل کا بلا پھرنہ چلاایک رن بنا کرچلتےبنےرنزمشین بابراعظم کی اننگزبھی ایک رن پرتمام ہوئی۔
انیس رنزکےاضافےسےٹیم کےپانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئےمحمدرضوان نےاسدشفیق کےساتھ مزاحمت کی لیکن رضوان 37کےانفرادی اسکور پر امپائرکےغلط فیصلےکا شکاربنے ۔پاکستان ٹیم پہلی اننگزمیں 240 رنزپرآؤٹ ہوئی۔اسد شفیق نے76رنزکی اننگزکھیلی مچل اسٹارک نےچاراورکمنزنے تین شکارکئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگ میں 240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔ جس میں
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
مزید پڑھ »
پاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »