قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کس ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے جا رہے ہیں؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کس ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے جا رہے ہیں؟ ناقابل یقین خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترد

تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہے اور فی الحال عبوری کوچ رمیش رتنائیکے اور منیجر چیف سلیکٹر اشانتھا ڈی میل کیمپ کی نگرانی کررہے ہیں تاہم دسمبر کے پہلے ہفتے میں مکی آرتھر بطور ہیڈ کوچ اور شین میکڈرموٹ فیلڈنگ میں ان کے معاون کی حیثیت سے سری لنکن ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ پاکستان کیلئے خدمات سرانجام دینے والے گرانٹ فلاور کے ساتھ بھی رابطے میں اور ان کے ساتھ معاملات جلد طے پاجانے کا امکان ہے، پاور ہٹنگ ایکسپرٹ جولین ووڈ کی جزوقتی خدمات حاصل کیلئے بھی کوشاں ہیں، انگلش ٹیم نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کی کوچنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ورلڈ کپ فتح کا مشن مکمل کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزاممقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزامقلعہ گجر سنگھ میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت 25 سالہ عروج کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات ChineseForeignMinisterWangYi JapanesePrimeMinisterShinzoAbe Meet BetterRelationships China Japan
مزید پڑھ »

پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکپاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »

سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn Newsسیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:16