پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینک ARYNewsUrdu
کراچی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ مختلف ادوار میں پاکستان میں انفرا اسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا، انفرا اسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے پاکستان کو جی ڈی پی کا 8 فیصد سے زائد انفرا اسٹرکچر کے منصوبوں پر خرچ کرنا چاہیئے۔ اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری کے لیے ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مید کہا کہ جب قانونی، ریگولیٹری اور ادارہ جاتی فریم ورک مضبوط ماحولیاتی نظام کے لیے مددگار ہوں گے تو سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور روزگار پیدا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گاپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گا Pakistan Cricket PAKvsAUS AUSvPAK SecondTest TestMatch Friday PlayedInAdelaide ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ CricketAus
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »