چینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات ChineseForeignMinisterWangYi JapanesePrimeMinisterShinzoAbe Meet BetterRelationships China Japan
ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ اس وقت چین جاپان تعلقات میں بہتری اور پیشرفت جاری ہے،اور دونوں فریقین کو باہمی سیاسی اعتماد کے فروغ ،عملی تعاون میں اضافے ،عوام کے درمیان تعلقات اور ثقافتی تبادلوں کوبہتر بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان صحت مند اور مستحکم ترقی کو یقینی بنانے کے راستے میں پیش آنے والی رکاوٹوں پر قابو پانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فوکودا کیلئے یہ بہترین وقت ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان ایشیا کو...
مساوی برادری بنانے کیلئے ثقافتی تبادلے میں فعال کردار ادا کریں چین اس کیلئے بھرپور حمایت پیش کرےگا۔ فوکودا نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت چین جاپان تعلقات میں مناسب پیشرفت ہورہی ہے،میں نے جاپان کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جمع کیا ہے، کہ وہ ایشیا کو مستقبل کی مساوی برادری بنانے کیلئے ثقافتی تبادلے کے ادارے کے طور پر کام کریں اس توقع پر کہ عوام کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں دونوں ممالک میں ثقافتی تبادلے ہوںایشیا اور انسانیت کو مستقبل کی مساوی برادری بنانے کیلئے مثبت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے: چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
امریکی اورمتحدہ عرب امارات کے وزائے خارجہ کی ملاقاتامریکی اورمتحدہ عرب امارات کے وزائے خارجہ کی ملاقات UAE US SheikhAbdullahBinZayed Meet MikePompeo SecPompeo
مزید پڑھ »