امریکی اورمتحدہ عرب امارات کے وزائے خارجہ کی ملاقات UAE US SheikhAbdullahBinZayed Meet MikePompeo SecPompeo
تعاون شیخ عبداللہ بن زیدالنہیان نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ایران اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا،پومپیو اور شیخ عبداللہ نے ایران کے غیر مستحکم کرنے کے رویہ کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر بات چیت کی،امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ دونوں فریقین نے لیبیا کی صورتحال اورخلیج تعاون کونسل کے
اتحاد کی اہمیت پر بھی بات چیت کی ہے ایران کے ایٹمی معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیاگیاجس سے امریکہ2015 میں یکطرفہ طورپر الگ ہو گیا تھا ،واشنگٹن کئی پابندیوں کے ذریعے تہران پر مسلسل دباﺅ ڈال رہا ہے تاکہ وہ مذاکرات کی میز پر واپس آ جائے تاہم ایران نے سخت موقف اختیارکر رکھا ہے اوروہ امریکہ کو ایران کے خلاف اقدامات سے باز رکھنا چاہتا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا:امریکی نائب وزیر خارجہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ پاک امریکا
مزید پڑھ »
امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہامید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہ Read News StateDept mfa_afghanistan PakAfghan
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور - World - Dawn News
مزید پڑھ »