امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

بل دستخط کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیج دیا گیا HongKongProtests US DawnNews

ہانگ کانگ کی سیکیورٹی فورسز مظاہروں کے دوران آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کر رہی ہے — فوٹو: رائٹرز

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق دونوں ایوانوں نے ہانگ کانگ کی سیکیورٹی فورسز کے زیر استعمال آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں اور دیگر ساز و سامان کی فروخت پر پابندی کا قانون بھی منظور کیا۔ کانگریس سے منظوری کے بعد بل دستخط کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیج دیا گیا ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس سے اس بل کو ویٹو کرنے کی کوئی دھمکی سامنے نہیں آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ میں مظاہروں میں سنگین جرائم میں ملوث مجرمان شامل ہیں جن کا مقصد صورتحال خراب کرنا اور ہانگ کانگ کو تباہ کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا ہانگ کانگ سے متعلق امریکی سینیٹ کی قانون سازی پر شدید احتجاجچین کا ہانگ کانگ سے متعلق امریکی سینیٹ کی قانون سازی پر شدید احتجاجچین کا ہانگ کانگ سے متعلق امریکی سینیٹ کی قانون سازی پر شدید احتجاج China USA HongKong Protest
مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہکشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمامریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمواشنگٹن : امریکا نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی بازیابی کا خیرمقدم کیا ہے
مزید پڑھ »

ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفرایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفرایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفر Iran USNavyFleet Travels Pentagon USMilitary
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایران کے فردو جوہری پلانٹ سے متعلق امریکی موقف کا خیر مقدمسعودی عرب کا ایران کے فردو جوہری پلانٹ سے متعلق امریکی موقف کا خیر مقدمسعودی عرب کا ایران کے فردو جوہری پلانٹ سے متعلق امریکی موقف کا خیر مقدم SaudiArabia Iran America IranmissionEU
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:50:25