امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا:امریکی نائب وزیر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا:امریکی نائب وزیر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ پاک امریکا

ضرور پڑھیں:

چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز اور نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پرپراسیکیوٹر نیب کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا مسترد تفصیلات کے مطابق نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا نے مل کر افغانستان کے سیاسی حل کی کوشش کی، امید ہے پاکستان یہ تعاون جاری رکھے گا۔

ایلس ویلز نے طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی واشنگٹن آمد پر صدر ٹرمپ پرجوش تھے، دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات کو بہتر کرنے پر بات ہوئی، وزیراعظم کی اقتصادی اصلاحات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا عسکری تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، پاکستان کے ساتھ فوجی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، دہشت گردی جیسے خطرات سے مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے، صدر ٹرمپ کشمیر پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، ٹرمپ کشمیر پر ثالثی بھی کرنا...

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ امریکا، پاکستان اور بھارت میں کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا، بھارت سے گرفتار کشمیریوں کی رہائی کا معاملہ اٹھایا ہے، پاکستان اور بھارت کو اعتماد سازی کی فضا بحال کرنا ہوگی۔امریکا نے کرتار پور راہداری پر پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی، امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ کرتارپور جیسے اقدامات کشیدگی میں کمی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصرسی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
مزید پڑھ »

داعش کے پاس اب بھی لاکھوں ڈالر تک رسائی ہے:امریکی محکمہ خزانہداعش کے پاس اب بھی لاکھوں ڈالر تک رسائی ہے:امریکی محکمہ خزانہداعش کے پاس اب بھی لاکھوں ڈالر تک رسائی ہے:امریکی محکمہ خزانہ America ISIS Dollars USFinanceDepartment StateDept
مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہکشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

پاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن ہے: وزیراعلیٰ پنجابپاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم عمدہ کارکردگی کے لیے پراعتماد ہے، اظہرعلی | Abb Takk Newsپاکستان ٹیم عمدہ کارکردگی کے لیے پراعتماد ہے، اظہرعلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے، شاہ محمود قریشیچین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق بین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:11