کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
کراچی کردیاگیا،3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے علیحدہ علیحدہ سکواڈ کااعلان کیا گیا،جبکہ بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز میں شریک قومی سکواڈ میں4 ،4 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
میڈیارپورٹس کے مطابق کائنات حفیظ اوررامین شمیم پہلی بار قومی خواتین ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں،15 سالہ لیگ سپنر عروب شاہ کو پہلی بار ٹی 20 ٹیم میں شامل کیاگیا،آل راﺅنڈر نداڈار کی دونوں سکواڈ میں واپسی ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق15 رکنی قومی ایک روزہ خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت بسمعہ معروف کریں گی ،کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض،انعم امین ،عروب شاہ،ڈیانہ بیگ اور فاطمہ ثنا شامل ہیں جبکہ جویریہ خان ،کائنات حفیظ،ناہیدہ خان،نشرہ سندھو،نداڈار اور عمیمہ سہیل بھی ٹیم میں شامل ہیں ،عروج ممتاز کاکہنا ہے کہ ثنامیرنے پہلی بار کسی سیریز سے دوری اختیار کی،ثنا میرسے اختلافات نہیں وہ بہترین کھلاڑی ہیں ان کی کمی محسوس کریں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »
’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
ایسا پروٹین جو موٹاپے اور کئی بیماریوں کے خلاف مدد کرسکتا ہے - ایکسپریس اردومجوزہ پروٹین استعمال کرتے ہوئے موٹاپے اور ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کے خلاف دوائیں تیار کی جاسکتی ہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد Pakistan IslamabadHighCourt PMImranKhan ContemptOfCourt Case Rejected ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »