پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، حکومت کی عدالت سے استدعا
گذشتہ 20 برس کے دوران کئی اہم واقعات میں بریگیڈیئر اعجازشاہ کا نام آتا رہا ہے
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ’سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو فیصلہ دینے سے روکا جائے۔ نئی پراسیکیوشن ٹیم تعینات کرنے تک خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکا جائے‘۔ نواز شریف کے دور حکومت میں بننے والی خصوصی عدالت کے سربراہ رہنے والے تین ججز بعد میں سپریم کورٹ کے ججز بن گئے۔جسٹس طاہرہ صفدر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی حیثیت سے رٹائرڈ ہوئیں تو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ خصوصی عدالت کے سربراہ بن گئے۔
سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سب سے اہم موڑ اس وقت آیا تھا جب پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اس مقدمے کے لیے قائم کی گئی خصوصی عدالت کو وفاقی حکومت کی شکایت کے عین مطابق ٹرائل صرف سابق آرمی چیف تک ہی محدود رکھنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
یاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سوار
مزید پڑھ »
بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہبلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »