بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔Advertisementسبی، نصیر آباد، لسبیلہ، تربت، دکی، لورالائی میں بھی خودکشی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔
بلوچستان میں خودکشی کی یہ شرح پچھلے برسوں کی نسبت زیادہ ہے، خودکشی کرنے والوں میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکے لڑکیوں کی ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی اہم وجوہات میں بے روزگاری، غربت، ذہنی دباؤ اور گھریلو عوامل شامل ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس دور میں ہر دوسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ مثبت سوچ کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کو گزارا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی نظارے اور بھی حسین اور موسم بھی مزید سرد ہوگیا
مزید پڑھ »
انڈونیشیا:بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ فونز کے بجائے چوزےانڈونیشیا:بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ فونز کے بجائے چوزے Indonesia Children SmartPhones Chicks
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔ OccupiedPalestine BritainGovt UK IsraeliCrimes WestBank Palestine Palestine_UN UN IDF IsraeliPM netanyahu SecPompeo realDonaldTrump StateDept OIC_OCI BritishForeignOffice BorisJohnson
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔ Palestine Rights Britain Action Israel
مزید پڑھ »
امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »