جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے

اسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ کو ملک کی خوشحالی کا اہم مظہر ثابت کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال اور نئی مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔ چین تقریباً ساری عالمی منڈی میں ریئر میٹل انڈسٹری کو سنبھالے ہوئے ہے اور افریقہ سے اِن دھاتوں کو درآمد بھی کرتا ہے۔ پاکستان چین کی اس درآمد میں سی پیک کے ذریعے روٹ مہیا کر کے برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرارتی سینسر کے ذریعے گٹھیا کے مرض کا پتا لگانا ممکن - ایکسپریس اردوحرارتی سینسر کے ذریعے گٹھیا کے مرض کا پتا لگانا ممکن - ایکسپریس اردوسائنسدانوں کے مطابق جوڑوں کے درد میں بعض حصے دوسرے کے مقابلے میں کم گرم ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلان Read News englandcricket EnglandSeries ICC Women TheRealPCB
مزید پڑھ »

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیرخارجہ پومپیو Iran America Sanctions USForeignMinister MikePompeo SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:40:13