سندھ یہ اقدام کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن جائے گا : Sindh Karachi MuradAliShah PPP DawnNews
پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور اسٹریٹ کرائمز سے متعلق خصوصی عدالتیں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں کابینہ نے 10 نجی کمپنیوں اور نیشنل ٹرانشمینشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو 30 برسوں کے لیے لیز پر 5 ہزار 801 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کی منظوری دی۔ اجلاس میں سیکریٹری محکمہ قانون، سیکریٹری محکمہ داخلہ، پراسیکیوٹر جنرل، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے موثر حکمت عملی بنائی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’حراست کو جائز یا ناجائز قرار دینا ججز کا کام ہے، حکومت کا نہیں‘حراستی مراکز سے متعلق وفاق اور صوبہ خیبر پختونخوا کی اپیلوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کے سامنے ایک طرف شہری آزادی کا جبکہ دوسری طرف ریاست کی بقا کا سوال ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدمپاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہحکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ Government Decision Introduce New Hajj Policy MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
حکومت کا نئی حج پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »