’حراست کو جائز یا ناجائز قرار دینا ججز کا کام ہے، حکومت کا نہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’حراست کو جائز یا ناجائز قرار دینا ججز کا کام ہے، حکومت کا نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

سپریم کورٹ: ’حراست کو جائز یا ناجائز قرار دینا ججز کا کام ہے، حکومت کا نہیں‘

بینچ میں موجود جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال اٹھایا کہ سنہ 2011 کا قانون اس وقت بنایا گیا جب وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے موجود تھے، لیکن اب چونکہ وہ علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بن گئے ہیں، تو وہاں پر اُس وقت کے قانون کیسے برقرار رہ سکتے ہیں؟

اُنھوں نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حراستی مراکز میں رکھے گئے افراد کے بارے میں آئین کے آرٹیکل 10 کا سب سیکشن 4 بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس میں ان مراکز میں رکھے گئے افراد کی حراست کا معاملہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر مشتمل ریویو بورڈ میں جاتا ہے، جبکہ صوبائی حکومت کی طرف سے ان مراکز میں رکھے گئے افراد کی حراست سے متعلق کی گئی قانون سازی میں صرف ریویو کا ذکر کیا گیا ہے جس سے یہ ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ان افراد کی حراست کا جائزہ کون لے...

بینچ کے سربراہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ جب سے ان اپیلوں کی سماعت شروع ہوئی ہے اس وقت سے اب تک ان حراستی مراکز میں رکھے گئے کتنے افراد کو رہا کیا گیا ہے، جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ اب تک ایک شخص کو بھی ان حراستی مراکز سے رہا نہیں کیا گیا۔ اُنھوں نے کہا کہ وہ عدالت کو مطمئن کریں کہ صوبائی حکومت کی طرف سے ان حراستی مراکز سے متعلق بنائے گئے قانون میں سنہ 2011 میں نافذ کیے گئے قانون کو برقرار رکھا گیا ہے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »

تیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزتیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے دن 10 وکٹ کے نقصان پر 580 رنز بناکر پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے جب کہ پاکستان کے
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز کنگروز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکارخیبر پختونخوا: میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکار
مزید پڑھ »

فش فارم کی کامیابی کا انحصار زمین کے درست چنائو پر ہے۔ماہرینفش فارم کی کامیابی کا انحصار زمین کے درست چنائو پر ہے۔ماہرینماہرین نے کہا ہے کہ فش فارمنگ ایک منافع بخش کاروبار ہے تاہم فش فارم بنانے سے قبل مناسب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:24