HajjPolicy PTIGovernment
اسلام آباد:حکومت نے نئی حج پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بنیادی نکات بھی تیار کرلئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حج پر جانے والوں کے لئے حکومت نے نئی حج پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے کی تجویزدی گئی ہے،حج کیلئے دوسال کیلئے قرعہ اندازی کی بھی تجویز دی گئی ہے،قرعہ اندازی میں دوسرے سال والے کامیاب عازمین قسطوں میں رقم جمع کراسکیں گے. ذرائع کا کہنا ہے کہ حج کیلئے قرعہ اندازی جنوری میں ہونے کا امکان ہے،حج پالیسی کا مسودہ آئندہ ماہ کابینہ میں پیش کیےجانے کا امکان ہے ۔
کابینہ نے منظوری دی تو تین سال کیلئے پالیسی کی مشروط منظوری دی جائے گی،نئی حج پالیسی کی منظوری سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگی،کابینہ کی منظوری کےبعد سپریم کور ٹ سے اجازت لی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہحکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ Government Decision Introduce New Hajj Policy MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
حکومت کانئی حج پالیسی متعارف کرانے کافیصلہ،عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وفاقی حکومت نے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
پاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدمپاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہاحسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »