احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے لیے چین کے قرض کا حجم 18 ارب ڈالر نہیں تقریبا 5 اعشاریہ 8 ارب ڈالر ہے۔
ن لیگی رہنما نے ایک بیان میں حکومت کو مشورہ دیا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے پر غیر مصدقہ اعداد و شمار پیش کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور وفاقی کابینہ کے ارکان سی پیک منصوبوں کو متنازع نہ بناتے تو غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبوں کے لیے چین کے قرضوں کا کُل حجم 18 ارب ڈالر نہیں تقریباً 5 اعشاریہ 8 ارب ڈالر ہے، اس قرض کی ادائیگی کی مدت 20 سے 25 سال اور شرح سود 2 فیصد ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ توانائی کے تمام منصوبے سرمایہ کاری کی شکل میں ہیں، بلاشبہ یہ قرض نہیں بلکہ پاکستان کے لیے خصوصی رعایت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ، احسن اقبال اور بلاول کو فون - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ، احسن اقبال اور بلاول کو فون
مزید پڑھ »
’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرلبارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: MehwishHayat ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں‘ متن اور اس ہفتے کی غزلجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''مجھے بلوچستان کی حکومت‘ چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کی پیشکش ہوئی‘‘ لیکن میں نے کہا کہ اس شرط پر قبول کرتا ہوں کہ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »